ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز شریف

بہاولپور – مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔ مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی … ملک میں اب نواز شریف کے سوا کوئی چوائس نہیں، مریم نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں